ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اُڈپی : فرنیچر شو روم میں لگی آگ ۔ نقصان کا اندازہ 40 لاکھ روپے 

اُڈپی : فرنیچر شو روم میں لگی آگ ۔ نقصان کا اندازہ 40 لاکھ روپے 

Thu, 21 Apr 2022 11:30:43    S.O. News Service

اُڈپی، 21؍ اپریل (ایس او نیوز) اڈپی منی پال روڈ پر واقع فرنیچر شو روم میں لگی آگ  سے دکان کے اندر موجود سارا مال جل کر خاکستر ہوگیا جس کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا اندازہ 40 لاکھ روپے لگایا گیا ہے ۔ 

 ذرائع سے ملی اطلاع  کے مطابق فرنیچر شو روم میں لگی آگ سے پڑوس میں واقع ایک ہوٹل جل کر خاک ہوگیا ہے ۔ سمجھا جاتا ہے کہ الیکٹرک شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ بھڑکی تھی ۔ آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ نجھادی گئی ہے۔


Share: